سعودی عرب: دمام میں میراتھن دوڑ میں ایک ہزار خواتین کی شرکت
سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں 23 ویں سالانہ فلاحی دوڑ میں پہلی مرتبہ خواتین نے شرکت کی۔ یہ دوڑ "چلو ہم مطالعہ کریں" کے عنوان سے منعقد کی گئی جس کا مقصد مطالعے کے حوالے سے معاشرے میں لوگوں کی حوصلہ …